آئی پی پیز سے عوام کی جان چھڑوانا ہو گی : بابا ارشد گجر 


بھکھی( نمائندہ نوائے وقت) آئی پی پیز سے عوام کی جان چھڑوانا ہو گی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ہر اقدامات حکومت کو کرنا ہوں گے آئی ایم ایف سے جو بھی حکومت نے معاہدے کئے ہیں ان کے مطابق غریبوں پر ٹیکس لگانے کی بجائے امراکو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت بابا ارشد گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے جان چھڑوانا ہوگی اور اس کا کوئی مستقل حل نکالنا ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...