قصور: مزدوروں کا ڈپٹی ٹریکٹر لیبر آفس کے باہر پر امن احتجاج  

Jul 30, 2024

قصور(نمائندہ نوائے وقت)مزدوروں نے ڈپٹی ٹریکٹر لیبر آفس کے باہر پر امن احتجاج کیا ۔ پنجاب لیبر قوانین 2024 سرمایہ دارانہ ذہنیت کی عکاسی ہے ان قوانین میں مزدوروں کی حق تلفی کی گئی ہے۔جو کہ ہمیں نا منظور ہے۔ پنجاب لیبر قوانین 2024 کے خلاف مزدوروں نے ڈپٹی ٹریکٹر لیبر کوڈ کے آفس کے سامنے پرامن احتجاج کیا احتجاج میں مزدوروں نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور پنجاب لیبر قوانین 2024 کے خلاف نا منظور کی نعرہ بازی کر رہے تھے۔

مزیدخبریں