سیاسی ومعاشی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے : ملک اسلم وٹو 

Jul 30, 2024


بھکھی(نمائندہ نوائے وقت) سیاسی ومعاشی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے جس کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سٹک ہولڈرزکو کردار ادا کرنا ہو گا سیاسی پارٹیاں مفادات کو پس پشت ڈال کر اتحادواتفاق کی فضا ء کو فروغ دیئے بغیر قومی ومعاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت سابق یو سی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اللہ نے تمام وسائل سے نوازا ۔

مزیدخبریں