کامونکی:بچہ چھت سے گرکر زخمی


کامونکی(نمائندہ خصوصی)کمسن بچہ چھت سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لائن پار کا چھ سالہ عبداللہ گھر کی چھت پر کھیلتے پاؤں پھسل جانے کیو جہ سے نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔جسکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن