نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) 28 جولائی 2017 وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیکر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو ریورس گیئر لگایا گیا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنماء چوہدری عبدالرحمن گجر سابق ایم پی اے، چوہدری عرفان بشیر گجر ایم پی اے اور چوہدری مدثر ستار انٹال صدر پی پی 69 نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان اخلاقی طور پر ایک کرپٹ شخصیت ہے بطور وزیر اعظم بھی اس کی کرپشن فرح گوگی کی صورت میں سب کے سامنے ہے ۔