پی ٹی آئی سپورٹر محمد نعیم کی بازیابی کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے پی ٹی آئی سپورٹر محمد نعیم کی بازیابی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ مغوی نعیم کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن