جسٹس انوار الحق نے مشروب ساز ادارے کے جنرل مینجر کی بازیابی کی درخواست  واپس لینے پر نمٹا دی

Jul 30, 2024

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے مشروب ساز ادارے کے جنرل مینجر کی بازیابی کی درخواست  واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی،سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عاطف افضل خان کو رہا کردیا گیا ہے، درخواست گزار کے وکیل نے مغوی کی رہائی کی تصدیق کی اور درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔

مزیدخبریں