جاپان کےوسطی علاقےناگانومیں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے ۔

Jun 30, 2011 | 04:44

سفیر یاؤ جنگ
ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت پانچ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی۔ زلزلےکے باعث سےسات افرادزخمی ہوگئے۔جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کےمطابق زلزلہ آج صبح آٹھ بجکرسولہ منٹ پرآیا۔تاہم زلزلےکی وجہ سےسونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زخمی ہونےوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
مزیدخبریں