سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر کے قصبے کنن پوش پورہ مےں بھارتی فوجےوں کے ہاتھوں60 خواتےن کی اجتماعی عصمت ریزی واقعہ سے مسلسل 22برس تک منکر رہنے کے بعد بالآخر بھارت نے اس واقعہ کا اعتراف کرتے ہوئے اسے شرم آور قرار دیا ہے ۔وزیر خارجہ سلمان خورشید نے برملا طور اس واقعے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہونا چاہے تھا۔