کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی اویس مظفر اور سردار محمد بخش خان مہر نے بحیثیت رکن تنخواہ اور الاﺅنسز اور مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں ان کی جانب سے وزیر قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کیا۔ دونوں ارکان کی جانب سے مذکورہ اعلان وزیر اعلیٰ سندھ کی اس درخواست پر کیا گیاکہ ارکان کو بچت کا آغاز اپنے گھر سے کرنا ہوگا۔
مراعات