اتحاد برائے انسانی ترقی کی ممبر شپ مہم

اتحاد برائے انسانی ترقی کی ممبر شپ مہم

لاہور (پ ر) کاسمو کلب باغ جناح میں اتحاد برائے انسانی ترقی کے زیر اہتمام سٹیک ہولڈر میٹنگ اور اے ایچ ڈی کی نئی ممبر شپ مہم ہوئی۔ صدارت ایس پی او کی پلاننگ سپیشلسٹ شازیہ شاہین نے کی مہمان خاص شمس جلیل پروگرام سپیشلسٹ ، محمد پرویز پروگرام آفیسر اور اکمل اویسی پیرزادہ تھے۔ اس موقع پر صداقت شیخ، میاں ڈاکٹر محمد رفیق، تاثیر مصطفیٰ ، شہزادہ علی ذوالقرنین نذر بھنڈر، فاروق علی اعوان، طارق مقصود، خالد میو، مظفرحسین مرتضیٰ ، محمد علی، مقصود احمد، راحیلہ بشیر، مس فوزیہ ، نبیلہ بشیر، دیبا افضل کے علاوہ نئے آنے والے ممبروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خالد میو نے اے ایچ ڈی کی حالیہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...