خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

Jun 30, 2013

نارنگ منڈی (نامہ نگار) محلہ مسلم پارک میں چھ بچوں کے باپ اشرف نے گونگی اور بہری عورت ریحانہ فاطمہ کو گھر بلا کر بے آبرو کر دیا خاتون روتی پیٹتی رہی اہل محلہ نے ملزم کو گرفتار کرکے نارنگ پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزیدخبریں