اکیسویں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

Jun 30, 2013

سیﺅل (اے پی پی) اکیسویں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آج سے بوسن، کوریا میں شروع ہو گی۔ جنوبی کوریا کو تیسری بار میگا ایونٹ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ 7 جولائی تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چین، ہانگ کانگ، سنگاپور، جاپان اور تائیوان سمیت 25 ممالک سے ٹاپ کھلاڑی ایشین چیمپئن بننے کےلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

مزیدخبریں