خان پور نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

فیروز والا (نامہ نگار) نامعلوم ملزمان نے اجنبی شخص کو قتل کرنے کے بعد اسکی نعش خان پور نہر میں پھینک دی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے مقتول کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دی۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا۔ مقتول کون اور کہاں کا رہنے والا ہے اسکی نعش پانی میں بہہ کر نہر خان پور میں آئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...