کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی۔ سیکورٹی اہل کار ایک کوےتی طالب علم کو تلاشی کے روکا جس نے تلاشی دینے سے انکار کر دیا اورکہاکہ اردن سے آنے والی پرواز نمبر641 میں بم اور بارودی مواد ہے جس پر نے جہاز کی 8 گھنٹے تلاشی لی گئی اورکچھ بھی برآمد نہ ہوا۔ اردن جانے والے جہازجسے 4بجے روانہ ہوناتھا جو رات 12بجے تلاشی کے بعد روانہ کیا گےا۔