بان کی مون کی جانب سے مصر میں تشدد کی مذمت، پرامن ڈائیلاگ پر زور

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مصر میں تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا پرامن مظاہرے عوام کا حق ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن پرامن ڈائیلاگ کریں۔

ای پیپر دی نیشن