دریائے سندھ میں جناح بیراج سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی نعشیں برآمد

میانوالی (نمائندگان) کالاباغ کے قریب جناح بیراج دریائے سندھ سے دو نامعلوم خواتین اور ایک مرد کی نعشیں نکالی گئیں۔ شناخت نہ ہو سکی جن کو کالاباغ ہسپتال لے جایا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد تینوں کو کالاباغ میں امانتاً دفنا دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...