پولیس اور انتظامیہ پہلے مطمئن کرے، دیامر جرگہ کا ملزموں کی گرفتاری میں تعاون سے انکار

گلگت (بی بی سی) گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر جرگے کا کہنا ہے کہ جب تک پولیس اور انتظامیہ انہیں مطمئن نہیں کرتی اس وقت تک غیر ملکی کوہ پیماو¿ں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے تعاون نہیں کیا جائے گا جبکہ گلگت بلتستان کی حکومت کا دعوٰی ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے جرگے نے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ایسا نہ ہونے کی صورت میں سیکورٹی فورسز آپریشن کرنے سے متعلق جو فیصلہ کریں گی توحکومت سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہوں گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...