کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے فنانس بل 2013-14ءپر دستخط کردئیے۔ بلوچستان اسمبلی نے فنانس بل کی 27 جون کو منظوری دی تھی۔
گورنر بلوچستان نے فنانس بل پر دستخط کردئیے
Jun 30, 2013