اے پی سی میں سانحہ لاہور کی ویڈیو دکھائی گئی ہلاکتیں دیکھ کر ماحول افسردہ

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس میں سانحہ منہاج القرآن کے متعلق ویڈیو نے ماحول کو انتہائی افسردہ کردیا، شرکاء پولیس کے کردار پر شیم شیم کہتے رہے جبکہ کانفرنس میں شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن