پنجاب پہنچنے والے ہزاروں متاثرین سرکاری امداد سے محروم

کراچی (خصوصی رپورٹ) آپریشن سے بے گھر ہونے والے شمالی وزیرستان کے ہزاروں متاثرین پنجاب پہنچ گئے۔ اُمت کی ایک رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، میانوالی، تلہ گنگ، فتح جنگ، بھکر، لیہ اور خیبر پی کے سے ملحقہ علاقوں میں پہنچنے والے افراد رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری امداد سے محروم ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے آنیوالے افراد کیلئے امداد کے اعلان کے باوجود ابھی تک کوئی سرگرمی نظر نہیں آئی۔

ای پیپر دی نیشن