وزیرستان آپریشن کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا: جنرل (ر) شاہد عزیز

Jun 30, 2014

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جنرل (ر) شاہد عزیز نے اُمت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ اس سے نفرتیں بڑھنے اور دہشت گردی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ امریکہ ہمیں افغانستان میں پھنسانا چاہتا ہے۔ طاہر القادری کا انقلابی نعرہ بھی ڈرامہ ہے۔

مزیدخبریں