میرانشاہ (خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے نتیجے میں نقل مکانی کا عمل جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ بنوں اور قریبی اضلاع کیساتھ افغانستان بھی چلے گئے ہیں۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق افغانستان جانیوالے متاثرین کو بھارتی ایجنسیوں نے ہائی جیک کرلیا ہے اور انہیں پاکستان سے متنفر کرنے کیلئے بھاری نقد رقوم دی جارہی ہیں۔