فٹ بال ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر رہے ہیں: کولمبین فٹبالر رو ڈریگوئز

Jun 30, 2014

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) کولمبین فٹبالر جیمیز روڈریگوئز  نے کہا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر رہے ہیں یوروگوئے کیخلاف فتح کو نہیں بھول سکتے۔  جمعہ کو میزبان برازیل کے خلاف بھی اچھی کھیل پیش کریں گے میرا خواب تھا کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیلوں اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کروں میرا خواب پورا ہو گیا ہے ہماری ٹیم کو مزید فتوحات کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں