جرمن فٹبالر لوکاس پوڈولسکائی الجیریا کے خلاف فٹبال ورلڈ کپ کے میچ سے آؤٹ

Jun 30, 2014

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) جرمن فٹبال ٹیم کے فارورڈ لوکاس پوڈولسکائی  الجیریا کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ سے باہر ہو گئے۔ 29 سالہ کھلاڑی امریکہ کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئے تھے ایم آئی آر رپورٹ کے مطابق وہ زخمی ہیں۔ لوکاس کو کم از کم دو سے تین دن آرام کرنا چاہئے جرمن کوچ کے مطابق لوکاس کو آرام دینگے۔

مزیدخبریں