تمام شیڈولڈ بنک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

اسلام آباد (آن لائن) بنک دولت پاکستان نے یکم جولائی بروز بدھ کو نئے مالی سال کے آغاز کے باعث بنک ہالیڈے کا اعلان کیا ہے اس سلسلہ میں جاری کئے گئے سرکلر کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان، سٹیٹ بنک بنکنگ سروسز آف پاکستان، نیشنل بنک آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینکس اور مالیاتی ادارے (بدھ کو)بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی کاروبار یا لین دین نہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...