فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی میں 334 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں 334 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے 2 منیجرز کی تیار کردہ فہرستیں تحویل میں لے لیں۔ گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں بھی بند کر دی گئیں۔ گھوسٹ ملازمین ڈیڑھ سال سے تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن