نیویارک (اے ایف پی) بان کی مون نے یمن میں سعودی عرب کی زیرنگرانی اتحادی طیاروں کی یو این کمپاؤنڈ پر بمباری کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ عدن میں ڈویلپمنٹ پروگرام کے دفتر پر شیلنگ سے ایک گارڈ زخمی ہوا تھا۔ ان کے ترجمان فرحان حق نے کہا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائیگا۔ جنگ اور مذاکراتی میز سجائی جائے۔