اتحادی طیاروں کی یواین کمپاؤنڈ پر بمباری کی انکوائری کرائی جائے : بان کی مون

Jun 30, 2015

نیویارک (اے ایف پی) بان کی مون نے یمن میں سعودی عرب کی زیرنگرانی اتحادی طیاروں کی یو این کمپاؤنڈ پر بمباری کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ عدن میں ڈویلپمنٹ پروگرام کے دفتر پر شیلنگ سے ایک گارڈ زخمی ہوا تھا۔ ان کے ترجمان فرحان حق نے کہا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائیگا۔ جنگ اور مذاکراتی میز سجائی جائے۔

مزیدخبریں