لاہور (آئی این پی) فلمسٹار مدیحہ شاہ چھ لاکھ میں ہائوسنگ سوسائٹی کا اشتہار کرینگی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مدیحہ شاہ نے مذکورہ کمرشل کیلئے آٹھ لاکھ روپے مانگے تھے لیکن ان کی ڈیل چھ لاکھ روپے میں ہوئی ہے اور آئندہ چند روز میں اس کمرشل کی شوٹنگ کراچی کی خوبصورت لوکیشنزپر کی جائے گی۔