فیفا ویمن ورلڈکپ کا سیمی فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا

اوٹاوا (اے پی پی) ساتویں فیفا ویمن ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، لاسٹ فور مرحلے کا آغاز آج منگل کو ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن