پنجاب یونیورسٹی نے بی ایڈ پرائیویٹ طلبہ کی رجسٹریشن 2016کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلبہ کی سہولت کیلئے بی ایڈ پرائیویٹ رجسٹریشن 2016ء کیلئے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے مطابق امیدواران 6500روپے کے ساتھ رجسٹریشن فارم 29جولائی 2016ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن