جھمپیر ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Jun 30, 2017

ٹھٹھہ (بیورو رپورٹ) جھمپیر ریلوے اسٹیشن کے قریب تیزگام ایکسپریس نے پٹڑی کراس کرنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں محبوب علی خاصخیلی ہلاک ہو گیا اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں کراچی روانہ کر دیا گیا۔
ٹرین ٹکر

مزیدخبریں