پاکستان کی ترقی وخوشحالی مخالفین کو برداشت نہیں:چودھری سہیل، امیرالدین

Jun 30, 2017

لاہور (پ ر) انجمن تحفظ حقوق لاہور کے مرکزی صدر، سماجی رہنما امیر الدین خان کے اعلامیہ کے مطابق یونین کونسل73 کے چیئرمین چودھری سہیل عامر کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مہر اشتیاق ایم ایناے اور رانا مشہود خاں کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔ امیر الدین خان نے کہا چودھری سہیل عامر کی کاوشوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ چودھری سہیل عامر نے کہا مسلم لیگ ن کا ویژن پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی ہے جو مخالفین کو برداشت نہیں ہو رہا۔

مزیدخبریں