لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار و ماڈل دانش تیمور اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بہت جلد دونوں فلم میں کام کرتے ہوئے نظر آئینگے۔
دانش تیمور کا اہلیہ کےساتھ فلم کرنے کافیصلہ
Jun 30, 2017