لاہور (نامہ نگار)ایس پی ماڈل ٹائون محمد اسما عیل کھا ڑ ک نے ما ڈل ٹا ئو ن ڈویثر ن میں مو جو د چا ئنیز رہائش گا ہو ں کا دورہ کر کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور پو لیس اہلکا روں کو سیکو رٹی مزید بہتر کر نے کی ہد ایت بھی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ڈویژن میں مو جو د چا ئنیز کی سیکورٹی کو سخت کیا گیا ہے چا ئینز کی رہا ئش گا ہو ں اور دفاترکے باہر واک تھرو گیٹ اور ڈیٹیکٹر سے چیک کرنے کے بعد اندر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔