شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم منتخب ہونے کے باوجود حلقے کے مسائل حل نہیں کئے: مہرین انور راجہ

Jun 30, 2018

لاہور (لیڈی رپورٹر) سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ شاہدخاقان عباسی اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں مکمل نہیں کرسکے، ان کے حلقے میں ترقیاتی منصوبے ادھورے ہیں، شاہد خاقان عباسی منتخب ہونے کے بعد اپنے حلقہ کے عوام سے دور ہوگئے اور عوام ان کی شکل ہی بھول گئے، شاہد خاقان عباسی جس حلقے سے انتخاب میں حصہ لیتے ہیں اسی حلقہ کو نظر انداز کیا ہے، عوام ان سے سخت ناراض ہیں وہ اب عباسی خاندان کو ہرگز ووٹ نہیں دیں گے، عوام ان پر اب اعتماد نہیں کریں گے، وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود شاہد خاقان عباسی نے اپنے حلقہ کے مسائل حل نہیں کئے۔

مزیدخبریں