ملک سے غربت، بھوک، افلاس کا خاتمہ کر دینگے: بیلم حسنین

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء وسابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریب عوام اور مزدور طبقے کی پارٹی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے منشور پیش کر کے عوام کے دل جیت لیے۔ پیپلزپارٹی کے منشور نے مخالفین کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ 25جولائی کو عوام کے ووٹ کی طاقت سے پیپلزپارٹی اقتدار میں آ کر ملک وقوم کی خدمت کریگی۔ پاکستان سے بھوک افلاس سمیت تمام مسائل کا خاتمہ ہماری قیادت بلاول بھٹو زرداری کا مشن ہے۔ پیپلزپارٹی غریبوں کو مفلسی کی زندگی کے نجات دلائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...