لیڈز(سپورٹس رپورٹر) عالمی کپ 2019ء میں دس اور دس سے زائد وکٹیں لینے والے کھلاڑیوں کی تعداد تین ہو گئی۔ محمد عامر کے بعد شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد بھی دس دس ہو گئی۔ محمد عامر 16 ‘شاہین شاہ آفریدی دس جبکہ وہاب ریاض دس کھلاڑیوں کو آوٹ کر چکے ہیں ۔