میں ٹھیک ہوں اور اچھا محسوس کر رہی ہوں،جرمن چانسلر انجیلا میرکل

Jun 30, 2019

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور اچھا محسوس کر رہی ہیں۔ چند دن قبل مسلسل دوسری مرتبہ جب میرکل اچانک کانپنا شروع ہو گئی تھیں، تو ان کی صحت کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئی تھیں۔

مزیدخبریں