سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کی طبیعت بہتر ہسپتال سے ڈسچارج

Jun 30, 2019

کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کی طبیعت بہتر ہونے پر کراچی کے جناح ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منور حسن جمعہ کی نماز ادا کر رہے تھے کہ اچانک وہ طبیعت خراب ہونے پر نماز کے دوران ہی گر گئے تھے جس کے بعد انہیں کراچی کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں