کتاب ہدایت

Jun 30, 2020

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہو گی o آپ سے یہود و نصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں‘ آپ کہہ دیجیئے کہ اﷲ کی ہدایت ہی ہدایت ہے … جاری
سورۃ البقرۃ (آیت: 119 تا 120)

مزیدخبریں