بلاول‘ شاہ زین بگٹی کی ملاقات‘ قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین بگٹی کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے قومی معاملات پر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو نے 18 ویں آئینی ترمیم پر شاہ زین بگٹی کے موقف کو سراہا۔ بلاول بھٹو نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...