خطیب داتادربارسمیت دیگر مذہبی شخصیات کا راغب نعیمی سے انکے چچا،تایا کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)داتادربارعلی ہجویری کے خطیب مفتی محمدرمضان سیالوی،سجادہ نشین آستانہ عالیہ سندھ شریف و رہنما تحریک انصاف علماء ومشائخ ونگ پیر حبیب عرفانی،علامہ بدرالزمان قادری، امیر حافظ عبدالغفار روپڑی ،حافظ عبدالوہاب روپڑی ،مولانا شکیل الرحمان ناصر،حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی ،مولانا شفقت علی یوسفی دیگرمذہبی قائدین نے جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی سے ان کے چچامحمدتاجور نعیمی،تایا پروفیسرمحفوظ الرحمان نعیمی کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ نعیمی خاندان کی دینی ،تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن