ہلمند میں فائرنگ‘ دھماکے‘ 23 افراد ہلاک اور 15 زخمی

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان صوبے ہلمند میں گزشتہ روز متعدد دھماکے اور فائرنگ ہوئی‘ دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوئے۔ جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں سکیورٹی اہلکار اور سویلین شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن