فورسزکا اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنانا لائق تحسین ہے ۔اسلم فاروقی

Jun 30, 2020

کراچی(نیوزرپورٹر) بانیان پاکستان کی نمائندہ و سماجی حقوق کی علمبردار تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ رینجرز، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروںکا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت کارروائی کرکے ناکام بنانا اور دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانا نہایت لائق تحسین ہے اس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمد رشید اور محمد حسین کی دعوت پر اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 8,5اور 13میں نوجوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں