شی جن پھنگ: چین کا طرز حکمرانی کتاب کی تیسری قسط شائع

Jun 30, 2020 | 14:53

ویب ڈیسک

شی جن پھنگ: چین کا طرز حکمرانی کی تیسری قسط غیر ملکی زبانوں کے پریس کی جانب سے چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع کردی گئی ہے اور یہ جلد ہی اندرون و بیرون ملک دستیاب ہوگی۔منگل کے روز ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شائع ہونے والی نئی قسط میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا(سی پی سی)مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی 18اکتوبر2017سے لے کر 13جنوری 2020 تک کی تقاریر، گفتگو، ہدایات اور خطوط سمیت 92مضامین شامل ہیں۔

مزیدخبریں