اکثریت نہ ہونےکےباعث وزيراعظم کیخلاف تحريکِ عدم اعتمادنہیں لاسکتے: شاہدخاقان

Jun 30, 2020 | 15:49

ویب ڈیسک

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماء شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ وزیراعظم کےخلاف تحريک عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن اکثریت ظاہر نہیں کرسکے گی۔

 نجی نیوز  میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی اکثریت نہیں اس لیے وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لا سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہم کوئی غیر آئنی اقدام نہیں اٹھانا چاہتے کیونکہ جمہوریت کے لیے بہتر نہیں۔

 خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی کیلئے کوشش کو فرض سمجھتے ہیں اور لازمی نہیں کہ تبدیلی کل ہی آ جائے۔

مزیدخبریں