این ایف سی کو پراونشل فنانس کمیشن سے مشروط کیاجائے: کرامت علی شیخ 

Jun 30, 2021

ملتان( سپیشل  پورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل و صدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ این ایف سی کو پراونشل فنانس کمیشن سے مشروط کیاجائے آرٹیکل 40اے کے تحت اختیارات اور وسائل یوسی کی نچلی ترین سطح تک منتقل کئے جائیں۔

مزیدخبریں