ڈھوک حسو، بنگش کالونی اورگردونواح میں سرچ آپریشن

Jun 30, 2021

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راول ڈویژن پولیس نے موجود سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرگرینڈ سرچ آپریشن کئے تھانہ رتہ امرال اورتھانہ پیرودھائی کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشنز کے دوران مختلف گھروں، کرایہ داروں اور کرایہ داری کوائف کی چیکنگ کی گئی تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈھوک حسوجبکہ تھانہ پیرودھائی پولیس نے بنگش کالونی اورگردونواح میں سرچ آپریشن میںایلیٹ فورس،لیڈیز پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی سرچ آپریشن کے دوران مجموعی طورپر301گھروں،153کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور انفرادی طور پر574 افراد کو چیک کیا گیا۔

مزیدخبریں